انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال۔۔بیوہ مرحوم صوبیدار عبدالوکیل خان المعروف جرنیل صوبیدار ساکن ایون درخناندہ وفات پا گئی

چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال ..بیوہ مرحوم صوبیدار عبدالوکیل خان المعروف جرنیل صوبیدار ساکن ایون درخناندہ بقضائے الہی وفات پا گئیہیں ۔ ان کی نماز جنازہ 26 اپریل 2021 بروز پیر دن 2 بجے درخناندہ ایون میں ادا کی جائے گی ۔ مرحومہ محمد خالد سابق منیجر حبیب بینک ایون ، محمد طارق محکمہ ایجو کیشن حال پشاور کی والدہ محترمہ ، خورشید احمد اور اصلاح کی خوشدامن ، جاوید حسین آرمی اڈیٹر ، امداد حسین پی ٹی سی ایل ، زاہد حسین صوبیدار چترال سکاوٹس کی پھوپھی اور شہزاد ندیم ایس ڈی او ایجوکیشن چترال کی نانی تھیں ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔