تازہ ترین

اپرچترال ریشن شادر کےمقام پر دریا یارخون کی سمت موڑنے کا کام شروع۔

 اپرچترال(چترال ایکسپریس)منگل27اپریل کووزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کی ہدایات پر محکمہ ایریگیشن چترال کی نگرانی میں ریشن کے مقام شادر میں پانی کی رخ موڑنے کاکام شروع ہوگیا۔ محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے موقع پر جاکر کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر XEN ایریگیشن چترال، پی ایس ٹو ایڈوائزر ٹو سی،ایم برائے اقلیتی امور،پی ٹی آئی کے ضلعی رہنماؤں سمیت علاقے کے دیگر عمائدین بھی شریک تھے۔ اے ڈی سی اپر چترال نے متعلقہ حکام کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔