تازہ ترین

چترال،میرکبٹ ارندو گول میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔

دروش(چترال ایکسپریس) اتوار کی شام یونین کونسل ارندو کے دورافتادہ علاقےمیرکبٹ ارندو گول میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی ارندو گول جارہی تھی کہ میرکبٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں تین افرادمحی الدین ولد مفاد خان سکنہ میراکبٹ، شہزاد ولد رضا خان سکنہ بھگہ ڈپ اور عبدالاکبر ولد محمد اکبر سکنہ ارندو گول زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش لایا گیا جن میں سے ایک شخص عبدالاکبر ولد محمد اکبر بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔