تازہ ترین

کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلے میں شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج کا اپر چترال کے مختلف بازاروں کا دورہ۔

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی۔ شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے اپر چترال کے مختلف کاروباری مراکز کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصدکورونا وائرس سے محفوظ رہنے سے متعلق وضع کئے ہوئے ضابطہ اخلاق کو یقینی بنانے اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لینا مقصود تھا۔ دوران انسپکشن انہون نے متعدد افراد اور کاروباری حضرات کو ماسک کا استعمال نہ کرنے پر آیندہ کے لئے محتاط رہنے کے حوالے سے سخت ترین وارننگ دی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔