انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پر ملال۔ حسین اللہ استاد اف مستجپاندہ انتقال کر گئے۔نماز جنازہ 9مئی اتوار کو4بجے ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)استاذالاساتذہ ماسٹر حسین اللہ اف مستجپاندہ آج انتقال کر گئے ان کا نماز جنازہ آج مورخہ 9 مئی بروز اتوار بعمل 4 بجے مستجپاندہ چترال میں ادا کی جائے گی۔مرحوم الحاج عیدالحسین صدر ANP چترال،حاجی شیر اللہ ریٹائرڈ منیجر PIA، حاجی گلاب زرین گہتک کے بھائی اور سینیٹر فلک ناز،میجر فہیم اللہ اور شہزاد عالم کے والد محترم تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔