انتقال پر ملالتازہ ترین

 ممتاز ماہرامراض چشم شہزادہ ڈاکٹر خورشید الملک کی اہلیہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 10مئی کوگیارہ بجے شاہی مسجد میں ادا کی جایگی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے شاہی خاندان سےتعلق رکھنے والے ممتاز ماہرامراض چشم ڈاکٹر خورشید الملک کی اہلیہ اتوار کے روز مختصر علالت کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئی۔ ان کی نماز جنازہ شاہی مسجد میں10مئی  بروزپیر صبح  11بجے ادا کرنے کے بعد لوٹ کوہ کے میژی گرام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔