تازہ ترین

مستوج سے چترال آتے ہوئے گرین لشٹ کے مقام پرجمنی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر دریائے چترال کے کنارے جاگری

چترال(چترال ایکسپریس) اپر چترال مستوج سے چترال آتے ہوئی جمنی گاڑی اپر چترال کے مقام گرین لشٹ میں حادثے کا شکار ہوکر دریائے چترال کے کنارے جاگری ،جسے ڈرائیورزین راشدین  چلارہے تھےجوکہ معجزاتی طور پر حادثے کے نتیجے میں محفوظ رہے، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم نے اپرچترال گرین لشٹ پہنچ کر دریائے چترال کے کنارے سے جمنی گاڑی کو نکال کر مالک کے حوالے کردیا،زین راشدین کا تعلق اپر چترال مستوج سے ہے.

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔