انتقال پُر ملال: پروفیسر ڈاکٹر میر کلان شاہ انتقال کرگئے۔نماز جنازہ 16مئی کوحیات آباد فیز 6میں 1:45 پر ادا کی جائیگی۔
پشاور(چترال ایکسپریس) چترال وادی کھوت سے تعلق رکھنے والے چترال کے پہلے پی ایچ ڈی پشاور یونیورسٹی کے سابق پروفیسرڈاکٹر میر کلان شاہ پشاور میں انتقال کرگئے۔ڈاکٹر میر کلان شاہ ایک ماہ سے بیمار تھے۔اُن کے سوگوران میں ڈائریکٹر میر اکبر شاہ(بھائی) ڈاکٹر انور شاہ،ڈاکٹر سیف المجاہد شاہ،وقاص(بیٹے) شامل ہیں۔اُن کی نماز مورخہ16مئی بروز اتواربوقت1:45بمقام گول چوک گلی نمبر5سیکٹرایف فورہاؤس نمبر228حیات آباد فیز 6میں ادا کی جائیگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں