تازہ ترین

چترال سکاوٹس میں لوئر چترال سے تعلق رکھنے والوں کے لئے ریکروٹمنٹ کا عمل17سے 19مئی تک جاری رہےگا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سکاوٹس کے ہیڈ کوارٹرز سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں ضلع لویر چترال سے تعلق رکھنے والے اور چترال سکاوٹس میں بھرتی ہونے کے خواہش مند افراد کو مطلع کیا گیا ہے کہ ریکروٹمنٹ کا عمل17سے 19مئی تک جاری رہے گا۔ تمام خواہش مند جوانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ان تین دنوں صبح 8بجے چترال میوزیم کے قریب پولو گراونڈ پہنچ جائیں جہاں بھرتی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے ساتھ شناختی کارڈ اور اصلی اسناد بھی لے آئیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔