تازہ ترین

گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی زاہد مہمند (مرحوم) کی رہائش گاہ پراُن کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

پشاور(چترال ایکسپریس)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان اتوار کے روز پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات زاہد مہمند (مرحوم) کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے مرحوم زاہد مہمند کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔  اُنہوں نے کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ گزارے اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔