تازہ ترین

وزیراعلیٰ محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے  ملاقات کی ,باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں خصوصاً سی پیک کے تحت جاری منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ملاقات میں اگلے مالی سال کی پی ایس ڈی پی کے لئے خیبر پختونخوا کے مجوزہ منصوبوں پر بھی گفتگو ہوئی۔ ممبر قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ شوکت علی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔