اپر چترال (چترال ایکسپریس)حکومت خیبرپختونخواہ کی
اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اپر چترال کو اے ڈی سی فنانس اور منصوبہ بندی اپر چترال کا اضافی چارج دےدیا گیا ہے۔وہ اس سے پہلے
اے ڈی سی (جرنل) اپرچترال کے عہدے پرفائز تھے۔