تازہ ترین

قاید نوازشریف پر قاتلانہ حملہ پاکستان کی سلامتی پر حملہ ھے۔…محمد کوثر ایڈوکیٹ۔

چترال(چترال ایکسپریس) ڈپٹی جنرل سیکرٹری مسلم لائر فورم مالاکنڈ ڈویژن پاکستان مسلم لیگ (ن) و صدر سب ڈویژن چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی وحدت کی واحد علامت فی الوقت نوازشریف ھے۔نوازشریف پر قاتلانہ حملہ دراصل پاکستان کی وحدت پر حملہ ھے۔دفتر میں گھس کے قاید نوازشریف پر بزدلانہ حملہ ثابت کرتاھےکہ غدارون اور ملک دشمن پاکستان کو شام اور عراق بنانےکےدرپےھیں۔مسلم لیگ ن چترال اس بزدلانہ حملے کی پرذور مذمت کیساتھ ساتھ حکومت برطانیہ سے تحقیقات کا مطالبہ اور اصل ملزمان کو بےنقاب کرنے کا مطالبہ کرتاھے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔