تازہ ترین

صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی  اظہار کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی طرف سے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی فوج کی طرف سے معصوم فلسطینیوں پر حملے کھلی دہشت گردی ہے۔
یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم اور بے گناہ فلسطینی عوام کی ہر ممکن سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے عالمی برادری اور بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لیں اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ظلم وستم کو ہمیشہ کے لئے بند کرنے کے سلسلے میں کردار ادا کریں۔
َِِ

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔