تازہ ترین

چترال،بارات میں شامل کورولا گاڑی کاری کے مقام پرحادثے کا شکار، 6 افراد زخمی

چترال(چترال ایکسپریس) بارات میں شامل کورولا گاڑی حادثے کا شکار ہو کر لوئر چترال کے مقام کاری میں دریائے چترال کے کنارے جاگری، حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل اور ریکوری ٹیم جائےحادثہ پرپہنچ کرزخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کیاجن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ رسکیو ریکورٹیم نے گاڑی کو دریا کنارے سےریکور لیا، بارات اپر چترال موردیر سے لوئر چترال سنگور آرہی تھی جوکہ سنگور سے تعلق رکھنے والے الیاس کی بتائی جارہی ہے.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔