تازہ ترین

اپر چترال کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد اور گرانفروشوں کے خلاف کاروائی اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان کا مستوج کا دورہ

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی) کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد اور گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کرنےکے سلسلے میں شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان کا مستوج کا دورہ۔ اس موقع پر سراج الدین ایس،ایچ،او تھانہ مستوج بھی ان کے ہمراہ تھے۔ گرانفروشی اور SOPs پر عمل نہ کرنے پر متعدد افرادکے خلاف کاروائی کی گئی۔

درین اثنا اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ کویڈ -19 کا ویکسین لگایا۔ انہوں نے جملہ عوام سے اس ویکسین کو یقینی طور پر لگانے کی گزارش کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔