تازہ ترین

لوئر چترال سے اپر چترال کے لئےتبدیل شدہ پولیس جوانان کے لئے پولیس لائین لوئر چترال میں الوداعی تقریب۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع چترال دو ضلعوں میں تقسیم ہونے کے بعد اپر چترال کے وہ جواناں کانسٹیبلز اورہیڈ کانسٹیبلز جو لوئر چترال میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔اُنہیں اپر چترال تبدیل کیا گیا۔اس سلسلے میں اُن پولیس جوانوں کے لئے پولیس لائن لوئر چترال میں ایک الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایس پی انوسٹی گیشن خالد خان،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اقبال کریم،ایس ڈی پی او چترال سرکل محمد یعقوب و دیگر افسران نے شرکت کیں جوانان کو ہار پہنائے گئے۔ اُنہوں نے محکمہ پولیس کے لئے جوانان کے خدمات کو سراہا۔واضح رہے کہ لوئر چترال سے اپر چترال 479کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز تبدیل کیے گئے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔