تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس، پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عمل لانے کے لئے فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں اس واقعہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے کسی صورت نہیں بچ سکتے، انہیں ہر صورت قانون کی گرفت میں لایا جائے گا اور انہیں عبرتناک سزا دی جائے گی۔
متاثرہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے یقین دلایا ہے کہ انہیں مکمل مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔