وزیراعلیٰ محمود خان کا مٹہ سوات کا مختصر دورہ، انور زمان خان ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ پر گئے اوران سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

سوات(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اتوار کے روز اپنے آبائی علاقہ مٹہ سوات کا مختصر دورہ کیا جہاں وہ انور زمان خان ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وہ کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور مرحومہ کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔