انتقال پر ملالتازہ ترین

جے یو آئی کے دیرینہ کارکن اوراپرچترال زیزدی کے معروف دینی شخصیت قاضی محمد اسحاق حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

چترال (چترال ایکسپریس) جمعیت علمائے اسلام کے دیرینہ کارکن اور اپر چترال زیزدی کے معروف دینی شخصیت قاضی محمد اسحاق اچانک حرکت قلب بند ہونے سے پیر کے سہ پہر انتقال کرگئے۔ وہ قاضی مولانا محمد محمود الحق، قاضی منظور الحق، قاضی ضیاء الحق اور قاضی ہدایت الحق کے والد بزرگوار اور قاضی مولانا عبدالقیوم شاہ، قاضی مولانا محمد یونس شاہ اور قاضی محمد اسماعیل کے بھائی تھے۔ انہیں منگل کے روز ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔