انتقال پر ملالتازہ ترین

سابق پوسٹ ماسٹرمبارک خان سکنہ بانگ بالادل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ نمازجنازہ 2جون کو11بجے بانگ بالا میں اداکی جائیگی

اپرچترال(چترال ایکسپریس)ممتازسماجی شخصیت سابق پوسٹ ماسٹرمبارک خان سکنہ بانگ بالاآج صبح گیارہ بجے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔اُن کی نمازجنازہ 2جون کوبوقت 11بجے بانگ بالا میں اداکرکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جایئگا ۔
سوگوران میں حکیم بابر الدین فرمان,جعفر,عبدالجبارخان,رضاء,ظاہرالدین,عبدالناصر,مظہرالدین,سہیل(ر)صوبیدارمنیرالدین,انوارالدین,سرورالدین,شاکرالدین,شیرازالدین,طاہرالدین وغیرہ شامل ہیں۔سوگواران کی طرف سے موجودہ کارونا وبا کے پیش نظراور علاقہ کی دوری کے وجہ سے فاتحہ خوانی کے لئے آنےوالوں کو زحمت نہ کرنے کی گزارش کی ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔