تازہ ترین

صوبائی وزیر مال قلندر لودھی لودھی نے رضا کارانہ طور اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے قلندر لودھی کا استعفی منظور کر لیا

پشاور(چترال ایکسپریس)صوبائی وزیر مال قلندر لودھی لودھی نے رضا کارانہ طور اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے قلندر لودھی کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ تاہم قلندر لودھی وزیر اعلی کے مشیر کے طور پر کام جاری رکھیں گے اور وہ وزیر اعلی کے مشیر برائے مال کی حیثیت خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ وزیر اعلی نے قلندر لودھی کی طرف سے رضا کارانہ استعفے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ محکمہ انتظامیہ سے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔