تازہ ترین

وزیر اعلیٰ محمود خان کاشانگلہ اور مالم جبہ میں ٹریفک کے حادثات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے شانگلہ اور مالم جبہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ یہاں سے جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے المناک ٹریفک حادثات کی وجہ سے جان بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے جان بحق افراد کی بخشش اور غمزدہ خاندانوں کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔