تازہ ترین

اپر چترال میں پولیو قطرے پلانے کے مہم کا افتتاح

 اپرچترال(ذاکر محمدزخمی)شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے کٹیگیری ڈی ہسپتال بونی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکرپولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اپر چترال ڈاکٹر رحمت امان، ڈاکٹر فرمان والی،ایم ایس کٹیگری ڈی ہسپتال بونی اور دوسرے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے اپنے پیغام میں عوام سے اپنے بچوں کو پولیو قطرے ضرور پلانے کی اپیل کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔