انتقال پر ملالتازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا پشتواور اُردو کے معروف افسانہ نگار اور ادیب طاہر آفریدی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشتواور اُردو کے معروف افسانہ نگار اور ادیب طاہر آفریدی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔