تازہ ترین

 خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کامحکمہ اعلی تعلیم میں میل فیمیل لیکچرز کی بھرتیوں کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ

پشاور(چترال ایکسپریس)صوبائی حکومت کی کوشش کے نتیجے میں خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میں  میل فیمیل لیکچرز کی بھرتیوں کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ آسامیوں پر بھر تیوں کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ کا انعقاد امیدواروں کا پر زور مطالبہ تھا۔ امیدواروں کے پر زور مطالبے پر وزیر اعلی محمود خان نے معاملہ کمیشن کے اعلی حکام کے ساتھ اٹھانے کے لئے مشیر اعلی تعلیم کامران بنگش کو ذمہ داری تفویض کی تھی۔
اسے پہلے کمیشن نے 1900 لیکچرز کی آسامیوں پر بھرتیاں امیدواروں کے ایکڈمک نمبروں کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔