انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال: زوجہ میاں آفتاب گل سکنہ ریحانکوٹ انتقال کرگئی۔۔نماز جنازہ بعد از نماز عصر6:45 ادا کیجائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)میاں افتاب گل ساکن ریحانکوٹ کی اہلیہ اچانک دل کا دورہ پڑھنے کی وجہ سے انتقال کر گٸ ۔مرحومہ کی نمازجنازہ آج 11/06/2021بروز جمعہ بعد از نماز عصر 6:45 کوگورنر کاٹچ روڈ چیوڈوک میں ادا کی جا ئے گی۔ سوگوران میں میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل،میاں مقصود علی شاہ کاکاخیل،میاں شہاب گل،میاں ابوبکر،علی زیب،وسیم احمد ودیگر شامل ہیں۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔