تازہ ترین

دروش میں آڑیان ڈپ کے رہائشی نے دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

دروش(چترال ایکسپریس) دروش آڑیان ڈپ کے رہائشی مسمی شجاع محمد ولد فیضی جس کی عمر 38/40 سال بتائی جارہی ہے نے بمقام اوسیک پل میں اپنی گاڑی کو پارک کرکے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مسمی شجاع محمد کے دماغی توازن ٹھیک نہیں تھے۔آخری اطلاعات آنے تک نعش کی تلاش جاری تھی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔