انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کے والد مخترم مولانا محمداشرف انتقال کرگئے۔

چترال(چترال ایکسپریس)ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد محمد اشرف مختصر علالت کے بعد جمعہ کے شام ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئے۔ ان کا نماز جنازہ جمعہ 11 جون کو9.30بجے بعد از نماز عشاء شاہی مسجد  چترال میں ادا کرنے کے بعد ان کے آبائی گاؤں بالیم لاسپور میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔