
تازہ ترین
وزیر اعلی محمود خان کامعروف کالم نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار، لواحقین سے تعزیت
پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے معروف کالم نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیتکی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
