
تازہ ترین
وزیر اعلی محمود خان کا تعلیمی بورڈ پشاور کے سابق چیئرمین بریگیڈیئرریٹائرڈ محمد اسحاق کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت
پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے تعلیمی بورڈ پشاور کے سابق چیئرمین بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسحاق کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
