تازہ ترین

چترال وادی بریر کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے دو دنوں سے لگاتارکوششیں جاری

چترال(چترال ایکسپریس) چترال وادی بریر کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو1122 کے جوان پیچھلے دو دنوں سے لگاتار کوششیں کر رہے ہیں، درختوں میں لگی آگ کو بجھانے کے عمل میں ریسکیو 1122 کے جوانوں کے ساتھ ساتھ چترال فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار، چترال پولیس,لیویز کے اہلکار اور مقامی افراد افراد بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، ریسکیو1122 کے اہلکاروں، فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار، چترال پولیس لیویز اور مقامی افراد کی انتھک محنت سے آگ پر جزوی طور پرقابو پالیا گیا ہے لیکن شام کے وقت تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی آگ دوبارہ درختوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔