تازہ ترین

اے سی مستوج کا دورہ تریچ ویلی، ایس ایل ایف کی طرف سے لگائے گئے سولر پمپ کا افتتاح

اپرچترال (چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان گذشتہ روز تریچ ویلی کا دورہ کیا۔ انہوں نےسنو لیپرڈ فاؤنڈیشن اورعوام کے درمیان عرصے سے جاری چپقلش کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کردیا۔ انہوں نے ایس ایل ایف کی طرف سے لگائے گئےسولرپمپ کا بھی افتتاح کردیا۔ اہلیان علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر مستوج کو تریچ ویلی کا دورہ کرکےمسئلہ حل کرنےپر اُن کا شکریہ ادا کیااُنہوں نے ایس ایل ایف کی طرف سے سولر پمپ کی تنصیب پر بھی ادارے کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن کے آرپی ایم شفیق اللہ خان بھی موجود تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔