تازہ ترین

دروش کے نواحی علاقے گوس میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جان بحق

دروش(چترال ایکسپریس) دروش شہر سے نواحی گاؤں گوس جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہونے سے ایک شخص جان بحق ہوگیاجبکہ گاڑی میں سوار دو دیگر افراد معمولی زخمی ہو کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق دروش سے ایک ٹیوٹا جیب دورافتادہ پہاڑی گاؤں گوس جاری ہی تھی کہ گولوش کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص ظاہر شاہ ولد محمد شاہ سکنہ گوس جان بحق ہوگیا۔ یہ حادثہ منگل کےشام پونے آٹھ بجے پیش آیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔