انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُر ملال: زوجہ امیر الحق ساکن زرگراندہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ بعد از نماز عشا شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ امیرالحق ساکن زرگراندہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئی۔نماز جنازہ مورخہ16جون کو بعد از نماز عشاء 9:35بجے شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ محمد حسین (کیمسٹ)انورحسین اورڈاکٹر اقبال حسین کی بہن،اعجازالحق (میڈیکل ریپ)کی والدہ،نور الحق (شینو)،اسرار الحق،عبدالخالق کی بھابھی،کامران خان،اجمل،،محبوب الحق،انعام الحق کی چچی،ناصر خان ڈائریکٹر بورڈ آف ریونیو،انشاء احمد(الفلاح بینک چترال)اورشاہ حسین کی ساس تھی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔