تازہ ترین

سپاس تعزیت

ہم ان تمام اعزہ،اقربا،دوست،احباب،ہمدردوں اور بہی خواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے والد مرحوم مولانا محمد اشرف کی وفات پرنماز جنازہ میں شرکت کی بالیم اور دنین میں تشریف لاکر فاتحہ خوانی کی یا ٹیلیفون،میسنجر اور واٹس ایپ پر تعزیت کا اظہار کرکے ہمارے درد اور غم میں شریک ہوئے نیز فیس بک پر پوسٹ یا کمنٹ کی صورت میں ہماری غمگساری اور دلجوئی کی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو اس ہمدردی کا اجر عطا فرمائے۔
سپاس گذار فرزندان:
ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
محمد اکرم
قاری عطاء اللہ
عطا الرحمن بالیم لاسپور چترال

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔