سابق سپرٹینڈنٹ ڈگری کالج چترال قاضی قطب الدین انتقال کرگئے۔نمازجنازہ سہ پہر 7بجے سنگور میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)سابق سپرٹینڈنٹ ڈگری کالج چترال قاضی قطب الدین ساکن سنگور انتقال کرگئے۔ان کی نمازجنازہ19جون بروز ہفتہ سہ پہر 7بجے سنگور میں ادا کی جائیگی۔مرحوم صوبیدمیجر(ر)مقبول احمد کے بہنوئی،میجر قاضی فصیح الدین اورقاضی رضوان الدین کے والد،ڈی ڈی ای اواپر چترال محمود غزنوئ کے سسر اور انجینئر عطاءخالق کے چچا زاد بھائی تھے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔