انتقال پر ملالتازہ ترین

سابق بینک منیجر جعفرعلی خان آف دنین انتقال کرگئے۔نماز جنازہ سہ پہر6:30بجے دنین میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)سابق بینک منیجرجعفر علی خان آف لشٹ گازی دنین گذشتہ رات انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ ہفتہ 19جون کو سپہ پہر6:30بجے دنین میں ادا کی جائیگی۔مرحوم اعجاز علی خان،داود علی خان،سردار علی خان،ذولفقار علی خان،حیدر علی خان کے بھائی،عابد علی خان اور امجد علی خان کے والد تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔