تازہ ترین

اپر چترال میں کل 90 مستحقین زکواۃ میں رقوم تقسیم کی گئی۔۔

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی) اپر چترال میں مستحقین زکواۃ میں رقوم تقسیم کی گئی۔محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال اس پروگرام کے مہمان خصوصی تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں منیجر نیشنل بینک بونی برانچ امجد احمد ثانی، قاسم احمد چیرمین ڈسٹرکٹ زکواۃ کمیٹی اور دوسرے معززین نے شر کت کی۔ زکواۃ کی مد میں ایک خطیر رقوم تقسیم کی گئی۔ ویلج کونسل بونی I اور بونی II میں کل 90 مستحقین کو رقوم کی ادائیگی بذریعہ کراس چیک کی گئی۔ جن میں 6خواتین کو جہیز کی مد میں فی کس 30,30 ہزار روپے کے چیک دے دئیے گئے جبکہ باقی مستحقین کو فی کس 12,12 ہزار روپے کے کراس چیک دے دیئے گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے ضلعی زکواۃ کمیٹی کے کاوشوں کو سراہا اور حقدار مستحقین کے انتخاب پر ان کے جملہ زمہ دران کو مبارکباد بھی دی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔