تازہ ترین

وزیر اعلیٰ محمود خان سے نو تعینات کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبرپختونخواہ صلاح الدین محسود کی ملاقات

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان سے نو تعینات کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبرپختونخواہ صلاح الدین محسود نے بدھ کے روز ان کے دفتر میں ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری صلاح الدین محسود کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ایک بہترین پیشہ ورانہ فورس قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور امن و امان کے قیام میں فرنٹیئر کانسٹیبلری نے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔