محمد ولی خان ساکن گمبور پائین کوشٹ کے گھر میں آتشزدگی۔گھر سامان سمیت مکمل طورپر جل کر خاکستر

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی)ہفتہ 26جون کو محمد ولی خان ساکن گمبور پائین کوشٹ کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ آگ لگنے سے چار کمروں پر مشتمل رہائشی مکان،گھر میں موجود تمام سامان جسمیں نقدایک لاکھ ساٹھ ہزار،ایک عدد بارہ بور بندوق اور ایک عدد ائیرگن جل کرخاکستر ہوگئے۔آگ کے وجہ سے گھریلوں استعمال کا سیلنڈر بھی بلاسٹ ہوا۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔