دروش,چترال سے تعلق رکھنے والے صہیب احمد نے پاک نیوی میں بطور سب لیفٹیننٹ کمیشن حاصل کرلیا۔

کراچی (چترال ایکسپریس ) پاکستان نیول اکیڈمی میں پاکستان نیوی کے آفسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان نیوی کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی خاص بات چترال دروش لاوی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سب لیفٹیننٹ صہیب احمد ولد انسپکٹر اقبال الدین جنہوں نے ابتدائی تربیت کی تکمیل کے بعد پاسنگ آؤٹ پریڈ پاکستان بحریہ میں بطور سب لیفٹیننٹ کمیشن حاصل کرلیا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔