تازہ ترین

موری لشٹ میں چیوڈوک کا رہائشی عابدین اللہ(طوطی) سڑک پار کرتے ہوئے گاڑی کے نیچے آکرشدید زخمی ہوگیا

چترال(چترال ایکسپریس) چترال کے مقام موری لشٹ میں عابدین اللہ(طوطی) ولد کریم سڑک پار کرتے ہوئے اچانک رش گاڑی کے نیچے آگیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی عابدین اللہ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا، عابدین اللہ (طوطی)کا تعلق لوئر چترال چیوڈک سے ہے جو کہ بچوں سمیت ۔سسرال موری لشٹ لوئر چترال گیا ہوا تھا جہاں سڑک پار کرتے وقت اچانک تیز رفتار گاڑی کے نیچے آگیا.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔