تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کالنڈی کوتل میں ایک گھر میں دھماکے سے بچوں سمیت پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع خیبر کے علاقہ لنڈی کوتل میں ایک گھر میں دھماکے سے بچوں سمیت پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی محمود خان نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔ درایں اثناء وزیر اعلی نے پولیس کو واقعے کی محرکات معلوم کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔