تازہ ترین

وزیر اعلیٰ  محمود خان نے ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے پشتو کے معروف شاعر اسلام ارمانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار ,لواحقین سے تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے پشتو کے معروف شاعر اسلام ارمانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پشتو ادب کے لیے مرحوم کی خدمات کو عرصہ دراز تک یاد رکھا جائے گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔