تازہ ترین

انتقال پُرملال۔بیوہ پختون ولی صوبیدارساکن شغورانتقال کرگئی۔نماز جنازہ جمعرات1جولائی کو اوی شغور میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)بیوہ پختون ولی صوبیدار اوی شغور انتقال کرگئی۔اُن کی نمازجنازہ جمعرات یکم جولائی کو اوی شغور میں دوبجے ادا کی جائیگی۔مرحومہ اسلام الدین،اخلاص الدین،شمس الدین اور حضرت الدین ٹھیکہ دار کی والدہ تھی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔