تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود تبدیل،محمدعلی ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات

چترال(چترال ایکسپریس) اسٹپلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ کی طرف سے جاری ایک اعلامیے میں سترہ افسیروں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری ہوئے ہیں جس کے مطابق ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کو تبدیل کرکے انہیں اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور انکی جگہ محمد علی(پی ایم ایس بی ایس18) کو ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔جو اس سے پہلے پی ڈی اے پشاور میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔