تازہ ترین

وزیراعلیٰ محمود خان کا معروف ٹی وی اداکار انوراقبال کے انتقال پر افسوس کا اظہار،لواحقین سے تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے معروف ٹی وی اداکار انوراقبال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
یہاں سے جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔