تازہ ترین

پولیس سٹیشن بونی میں ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام

بونی(چترال ایکسپریس)جمعرات یکم جولائی کو پولیس سٹیشن بونی میں ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں ڈی پی او، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،لائن افیسر، ٹریفک سٹاف اوردیگر پولیس افسران شریک ہوۓ ڈی پی او آپرچترال  زولفقارعلی تنولی ٹریفک سٹاف کو ٹریفک کے نظام میں مذید بہتری لاکر عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے اور بزرگ شہریوں کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر تین عدد 250 سی سی ہونڈا موٹرسایکل کے چابیان ٹریفک انچارج  ، ٹی او ز کو حوالہ کہ کی گئی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔