تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کامعاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیرزادہ کے چچا کے انتقال پر افسوس کا اظہار،لواحقین سے تعزیت

وزیرذادہ کے چچا دین اسلام قبول کر چکے تھے۔

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کے چچا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔واضح رہے کہ وزیرذادہ کے چچا دین اسلام قبول کر چکے تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔